مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13711
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي فَإِنِّي أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ میرے نام پر اپنے نام رکھ لیا کرو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو کیونکہ میں ابوقاسم ہوں اور تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔
Top