مسند امام احمد - حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 21909
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتَ فَعَلَيْكَ الْكَيْسَ وَالْكَيْسَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور فرمایا جب گھر پہنچ جاؤ تو ہر وقت قربت کی اجازت ہے۔
Top