مسند امام احمد - بنوسلیط کے ایک شیخ کی روایت - حدیث نمبر 17003
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ قَالَ سُفْيَانُ عَنْ بَيَانٍ وَجَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ الطَّائِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
حضرت وہب بن خنبش طائی ؓ کی بقیہ حدیث
حضرت ابن خنبش طائی ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
Top