مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 13093
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحِي هَذَا الشَّرَابَ كُلَّهُ الْعَسَلَ وَالْمَاءَ وَاللَّبَنَ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے ایک پیالے کے متعلق مروی ہے کہ میں نے اس پیالے میں نبی ﷺ کو ہر قسم کا مشروب پلایا ہے، شہد بھی، پانی بھی اور دودھ بھی۔
Top