مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12948
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَقَامَ بِلَالٌ الصَّلَاةَ فَعَرَضَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ قَالَ فَأَقَامَهُ حَتَّى نَعَسَ بَعْضُ الْقَوْمِ ثُمَّ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت ہوگیا، حضرت بلال ؓ نے اقامت کہی، اسی دوران نبی ﷺ کے سامنے ایک آدمی آگیا، جس وقت آپ ﷺ نماز کے لئے اٹھے تو بعض لوگ سو چکے تھے، پھر نبی ﷺ نے آکر لوگوں کو نماز پڑھائی۔
Top