حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ حضرت ابوطلحہ ؓ کا ایک بیٹا فوت ہوگیا، نبی ﷺ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی، حضرت ابوطلحہ ؓ نبی ﷺ کے پیچھے کھڑے ہوئے اور حضرت ام سلیم ؓ ابوطلحہ ؓ کے پیچھے کھڑی ہوئیں، ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے وہ سب مرغ کی کلغی ہوں۔