مسند امام احمد - حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 11802
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَمَّرَ مِائَةَ سَنَةٍ غَيْرَ سَنَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حمید (رح) کہتے ہیں کہ حضرت انس ؓ کی عمر ایک کم سو سال تھی۔
Top