مسند امام احمد - ایک انصاری صحابی (رض) کی روایت - حدیث نمبر 21445
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عُضْوًا فِي الْمُصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن امیہ ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے کسی عضو کا گوشت تناول فرمایا پھر نیا وضو کئے بغیر ہی نماز پڑھ لی۔
Top