مسند امام احمد - حضرت محمد بن حاطب (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 23221
مسنگ
حضرت علی بن طلق یمامی ؓ کی حدیثیں
حضرت علی بن طلق ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی شخص کی ہوا خارج ہوجائے تو اسے دوبارہ وضو کرلینا چاہیے اور عورتوں کے پاس ان کے پچھلے سوراخ میں نہ آیا کرو کہ اللہ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Top