مسند امام احمد - ایک شخص کی اپنے چچا سے روایت - حدیث نمبر 15494
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ النُّعْمَانِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ هَوْذَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْإِثْمِدِ الْمُرَوَّحِ عِنْدَ النَّوْمِ
حضرت معبد بن ہوذہ انصاری کی حدیث۔
حضرت معبد بن انصاری سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا سوتے وقت اثمد نامی ٹھنڈا سرمہ لگایا کرو۔
Top