مسند امام احمد - حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 26040
حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ حُدَيْجٍ يَقُولُ هَاجَرْنَا عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ فَبَيْنَا نَحْنُ عِنْدَهُ طَلَعَ عَلَى الْمِنْبَرِ
حضرت معاویہ بن حدیج کی حدیثیں
حضرت معاویہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ دوپہر کے وقت حضرت صد یق اکبر کی خدمت میں حاضر ہوئے، ابھی ہم وہاں پہنچے ہی تھے کہ منبر پر رونق افروز ہوگئے۔
Top