مسند امام احمد - ایک صحابی کی روایت - حدیث نمبر 9113
وَنَهَى عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ يَوْمِ النَّحْرِ وَيَوْمِ الْفِطْرِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
نیز آپ ﷺ نے عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے،
Top