مسند امام احمد - حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 10755
حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا عَوْفٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو نَضْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اهْتَزَّ الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
حضرت ابوسعید ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا سعد بن معاذ ؓ کی موت پر اللہ کا عرش ہلنے لگا
Top