مسند امام احمد - ایک انصاری عمر رسیدہ خاتون کی روایت - حدیث نمبر 19228
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَرَوْحٌ قَالَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هِيَ الْعَصْرُ قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ سُئِلَ عَنْ صَلَاةِ الْوُسْطَى
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
حضرت سمرہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ سے کسی نے پوچھا کہ " صلوۃ وسطی " سے کیا مردا ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا نماز عصر۔
Top