مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ - حدیث نمبر 7979
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْحَمُ اللَّهُ لُوطًا لَقَدْ كَانَ يَأْوِي إِلَى رُكْنٍ شَدِيدٍ وَلَوْ لَبِثْتُ فِي السِّجْنِ مَا لَبِثَ يُوسُفُ لَأَجَبْتُ الدَّاعِيَ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں حضرت لوط (علیہ السلام) پر وہ ایک مضبوط ستون کی پناہ ڈھونڈ رہے تھے اور اگر میں اتنا عرصہ جیل میں رہتا جتنا عرصہ حضرت یوسف (علیہ السلام) رہے تو میں آنے والے کی پیشکش کو قبول کرلیتا۔
Top