مسند امام احمد - حضرت ام طفیل کی حدیثیں - حدیث نمبر 2182
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ أَنَسٍ فِي جِنَازَةٍ فَأَمَرَ بِالْمَيِّتِ فَسُلَّ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی مرویات
ابن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ ایک میں اور حضرت انس ؓ کسی انصاری کے جنازے میں شریک ہوئے، ان کے حکم پر میت کو لوگوں نے قبر کی پائنتی کی جانب سے داخل کیا۔
Top