مسند امام احمد - حضرت نوفل اشجعی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 14073
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتَ فَعَلَيْكَ الْكَيْسَ وَالْكَيْسَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور فرمایا جب گھر پہنچ جاؤ تو ہر وقت قربت کی اجازت ہے۔
Top