مسند امام احمد - حضرت حمنہ بنت جحش کی حدیث - حدیث نمبر 5463
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا سب سے زیادہ سچے خواب وہ ہوتے ہیں جو سحری کے وقت دیکھے جائیں
Top