حضرت عتبان بن مالک کی مرویات
ابوبکر بن انس کہتے ہیں کہ میرے والد صاحب شام سے واپس آئے، میں ان کے ہمراہ تھا، تو ہماری ملاقات محمود بن ربیع سے ہوگئی انہوں نے میرے والد صاحب کو حضرت عتبان ؓ کے حوالے سے حدیث سنائی والد صاحب نے فرمایا بیٹے! اس حدیث کو یاد کرلو کہ یہ حدیث کا خزانہ ہے واپسی پر جب ہم مدینہ منورہ پہنچے تو ہم نے حضرت عتبان ؓ سے اس کے متعلق پوچھا کہ وہ اس وقت حیات تھے لیکن انتہائی بوڑھے اور نابینا ہوچکے تھے، انہوں نے فرمایا ہاں!