مسند امام احمد - حضرت ابوریحانہ (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14735
و قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا زَادَ فَصَدَقَةٌ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مہمانی تین دن ہے پس جو (تین دن سے) زائد ہو وہ صدقہ ہے۔
Top