مشکوٰۃ المصابیح - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1521
وعن سليمان بن صرد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من قتله بطنه لم يعذب في قبره رواه أحمد والترمذي وقال : هذا حديث غريب
حضرت عثمان ؓ کی مرویات
حمران کہتے ہیں کہ حضرت عثمان ؓ نے بنچ پر بیٹھ کر وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص میری طرح ایسا وضو کرے، پھر نماز پڑھے تو اس کے گناہ اس کے چہرے، ہاتھوں، پاؤں اور سر سے جھڑ جاتے ہیں۔
Top