مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن ابی امیہ مخزومی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 11385
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا بَعْدُ فَصَدَقَةٌ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا ضیافت تین دن تک ہوتی ہے، اس کے بعد جو کچھ ہوتا ہے، وہ صدقہ ہوتا ہے۔
Top