مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 6226
قَالَ وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَظْهَرَ الْفُحْشُ وَالتَّفَاحُشُ وَقَطِيعَةُ الرَّحِمِ وَسُوءُ الْمُجَاوَرَةِ وَحَتَّى يُؤْتَمَنَ الْخَائِنُ وَيُخَوَّنَ الْأَمِينُ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
اور قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک ہر طرف بےحیائی عام نہ ہوجائے قطع رحمی غلط اور برا پڑوس عام نہ ہوجائے اور جب تک خائن کو امین اور امین کو خائن نہ سمجھاجانے لگے
Top