حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے، حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ اسی وجہ سے میں حضرت عمر ؓ یا کسی بھی آدمی سے کچھ نہیں مانگتا۔