حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت ابن عمر ؓ ایک آدمی کو دوران نماز کھیلتے ہوئے دیکھا حضرت ابن عمر ؓ نے اس سے فرمایا نماز میں مت کھیلو کیونکہ یہ شیطانی کام ہے اور اسی طرح کرو جیسے نبی کریم ﷺ کرتے تھے راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت ابن عمر ؓ نے اپنی دائیں ران بائیں پر رکھ لی بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر اور دائیں گھٹنے پر رکھ لیا اور انگلی سے اشارہ کرنے لگے۔