حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
داؤد بن عاصم ثقفی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے منٰی میں نماز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے نبی کریم ﷺ کا نام سنا ہے میں نے کہا جی ہاں میں ان پر ایمان لا کر راہ راست پر بھی آیا ہوں حضرت ابن عمر ؓ نے فرمایا پھر وہ منٰی میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۔