مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 4989
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَاصِمٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ الصَّلَاةِ بِمِنًي قَالَ هَلْ سَمِعْتَ بِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ نَعَمْ وَآمَنْتُ بِهِ قَالَ فَإِنَّهُ كَانَ يُصَلِّي بِمِنًي رَكْعَتَيْنِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
داؤد بن عاصم ثقفی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے منٰی میں نماز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے نبی کریم ﷺ کا نام سنا ہے میں نے کہا جی ہاں میں ان پر ایمان لا کر راہ راست پر بھی آیا ہوں حضرت ابن عمر ؓ نے فرمایا پھر وہ منٰی میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
Top