حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو مٹکے اور کدو کے برتن کو استعمال کرنے سے منع فرماتے ہوئے سنا ہے راوی کہتے ہیں کہ میں نے جابر ؓ سے بھی یہ حدیث اس اضافے کے ساتھ سنی ہے کہ اگر کوئی ایسا برتن نہ ملتا جس میں نبی ذبنائی جاسکے تو نبی کریم ﷺ کے لئے پتھر کے برتن میں نبیذ بنا لی جاتی تھی۔