حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
یحییٰ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ حضرت ابن عمر ؓ کے ساتھ تھے اور حضرت ابن عمر ؓ ان سے فتنہ کے بارے میں ارشاد فرما رہے تھے کہ تم لوگ کسی کو قتل کرنے کی کوئی اہمیت ہی نہیں سمجھتے جبکہ نبی کریم ﷺ نے تین آدمیوں کے بارے میں ہدایت دی تھی کہ اپنے ایک ساتھی کو چھوڑ کردو آدمی سرگوشی میں باتیں نہ کریں۔