مسند امام احمد - حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15644
وَقَالَ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى
حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔
اور فرمایا کہ لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو اور اس سے آلائشیں دور کرکے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کرو۔
Top