مسند امام احمد - حضرت قبیصہ بن مخارق کی حدیثیں - حدیث نمبر 26119
قَالَ وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَالْجَرِّ وَالْمُزَفَّتِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور نبی ﷺ نے دبائ، نقیر، سبز مٹکا اور مزفت تمام برتنوں سے منع فرمایا ہے۔
Top