مسند امام احمد - حضرت قطبہ بن قتادہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 20457
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوتِرْ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص پتھروں سے استنجاء کرے تو اسے طاق عدد اختیار کرنا چاہئے۔
Top