مسند امام احمد - ایک صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 15803
قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَهُ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَيس وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ
ایک مدنی صحابی کی حدیثیں۔
اہل مدینہ میں سے ایک صحابی ؓ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو نماز فجر میں آپ ﷺ کو سورت ق اور سورت یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔
Top