مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2987
وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
اور میں نے دوران سجدہ نبی ﷺ کی مبارک بغلوں کی سفیدی دیکھی ہے۔
Top