مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2563
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى قَالَ وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِثَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يَنْزِلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت عائشہ ؓ اور حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ دس سال تک مکہ مکرمہ میں رہے جس دوران آپ ﷺ پر قرآن نازل ہوتا رہا اور مدینہ منورہ میں بھی دس سال رہے۔
Top