مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2373
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ أَظُنُّهُ قَدْ رَفَعَهُ قَالَ أَمَرَ مُنَادِيًا فَنَادَى فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ نے ایک مرتبہ جب کہ بہت بارش ہو رہی تھی، منادی کو حکم دیا، چناچہ اس نے یہ اعلان کردیا کہ اپنی اپنی جگہوں پر نماز پڑھ لو۔
Top