مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2117
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ بَابٍ عَنِ الْحَجَّاجِ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ صَائِمًا مُحْرِمًا فَغُشِيَ عَلَيْهِ قَالَ فَلِذَلِكَ كَرِهَ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے روزہ دار ہونے کی حالت میں محرم ہو کر سینگی لگوائی، نبی ﷺ پر اس کی وجہ سے غشی طاری ہوگئی، اسی بناء پر نبی ﷺ روزہ دار کے لئے سینگی لگوانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
Top