مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 2007
حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعْتِقُ مَنْ جَاءَهُ مِنْ الْعَبِيدِ قَبْلَ مَوَالِيهِمْ إِذَا أَسْلَمُوا وَقَدْ أَعْتَقَ يَوْمَ الطَّائِفِ رَجُلَيْنِ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ مشرکوں کے ان تمام غلاموں کو آزاد کردیتے تھے جو مسلمان ہو کر نبی ﷺ کے پاس آجاتے تھے چناچہ غزوہ طائف کے موقع پر بھی نبی ﷺ نے دو آدمیوں کو آزاد کردیا تھا۔
Top