مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 1970
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِصَابَةٌ دَسِمَةٌ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرمایا اس وقت آپ ﷺ نے سیاہ عمامہ جو تیل سے چکنا ہوگیا تھا، باندھ رکھا تھا۔
Top