مسند امام احمد - عبداللہ بن عباس کی مرویات - حدیث نمبر 1759
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ الْأَسْدِيَّ أَهْدَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ حِمَارِ وَحْشٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّهُ وَقَالَ إِنَّا مُحْرِمُونَ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صعب بن جثامہ اسدی نے نبی ﷺ کی خدمت میں گورخر کی ٹانگ پیش کی، اس وقت نبی ﷺ احرام کی حالت میں تھے، نبی ﷺ نے وہ واپس لوٹا کر فرمایا کہ ہم محرم ہیں۔
Top