مسند امام احمد - حضرت واثلہ بن اسقع شامی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14800
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَلَغَ الْغُلَامُ سَبْعَ سِنِينَ أُمِرَ بِالصَّلَاةِ فَإِذَا بَلَغَ عَشْرًا ضُرِبَ عَلَيْهَا
حضرت سبرہ بن معبد کی مرویات۔
حضرت سبرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب لڑکا سات سال کا ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے اور جب دس سال کا ہوجائے تو نماز نہ پڑھنے پر اسے ماراجائے۔
Top