مسند امام احمد - حضرت فضل بن عباس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 8370
وَلَا يَمْنَعْ فَضْلَ مَاءٍ لِيَمْنَعَ بِهِ الْكَلَأَ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور زائد پانی استعمال کرنے سے کسی کو روکا نہ جائے کہ اس کے ذریعے زائد گھاس روکی جاسکے
Top