مسند امام احمد - حضرت فضل بن عباس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 7818
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوتِرْ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص پتھروں سے استنجاء کرے تو اسے طاق عدد اختیار کرنا چاہئے۔
Top