مسند امام احمد - حضرت فضل بن عباس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 16824
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ
حضرت حبیب بن مسلمہ فہری ؓ کی مرویات
حضرت حبیب بن مسلمہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔
Top