مسند امام احمد - حضرت فضل بن عباس (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 13854
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ يَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنے وصال سے چند دن یا ایک ماہ قبل) فرمایا تھا کہ آج وہ شخص زندہ ہے سو سال نہیں گذرنے پائیں گے کہ وہ زندہ رہے۔
Top