مسند امام احمد - حضرت معقل بن سنان اشجعی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14813
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمْرَانَ رَجُلٌ كَانَ بِوَاسِطٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ لَا يُتِمُّ التَّكْبِيرَ يَعْنِي إِذَا خَفَضَ وَإِذَا رَفَعَ
حضرت عبدالرحمن بن ابزی خزاعی کی مرویات۔
حضرت عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے نبی ﷺ رکوع کے لئے جھکتے ہوئے اور سر اٹھاتے ہوئے مکمل تکبیر نہیں کہتے تھے۔
Top