مسند امام احمد - حضرت معبد بن ہوذہ انصاری کی حدیث۔ - حدیث نمبر 1441
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
حضرت سعد ؓ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ نے چھپکلی کو مار دینے کا حکم دیا ہے اور آپ ﷺ نے اس کا نام " فویسق " رکھا ہے (جو کہ فاسق کی تصغیر ہے)
Top