مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 9714
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ خَرَجَ رَجُلٌ مِنْ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا أُذِّنَ فِيهِ بِالْعَصْرِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
ابوالشعثاء محاربی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز عصر کی اذان کے بعد ایک آدمی اٹھا اور مسجد سے نکل گیا حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا اس آدمی نے ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی۔
Top