مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 208
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ لَئِنْ عِشْتُ إِلَى هَذَا الْعَامِ الْمُقْبِلِ لَا يُفْتَحُ لِلنَّاسِ قَرْيَةٌ إِلَّا قَسَمْتُهَا بَيْنَهُمْ كَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ
حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
اسلم جو کہ حضرت عمر فاروق ؓ کے آزاد کردہ غلام تھے کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر فاروق ؓ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو جو بستی اور شہر بھی مفتوح ہوگا، میں اسے فاتحین کے درمیان تقسیم کردیا کروں گا جیسا کہ نبی ﷺ نے خیبر کو تقسیم فرما دیا تھا۔
Top