مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 160
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ يَتَوَضَّأُ وَيَنَامُ إِنْ شَاءَ وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً لِيَتَوَضَّأْ وَلْيَنَمْ
حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت فاروق اعظم ؓ نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ اگر کوئی آدمی اختیاری طور پر ناپاک ہوجائے تو کیا اسی حال میں سو سکتا ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا چاہے تو وضو کر کے سوجائے ( اور چاہے تو یوں ہی سوجائے)
Top